Tuesday 22 March 2016

Veena Malik Shokat Khanam Visit with husband and Son


وینا ملک اپنے شوہر اور بیٹے کیساتھ شوکت خانم ہسپتال گئیں، انکے شوہر اسد خٹک کا کہنا تھا کہ شوکت خانم دنیا کے اچھے ہسپتالوں میں سے ایک ہے، اس موقع پر انہوں نے عمران خان صاحب کی تعریف کی کہ انکی وجہ سے پاکستان میں بھی کینسر کے علاج کے ہسپتالوں میں مریض صحت یاب بھی ہو رہے ہیں اور انکو ایسی سہولتیں میسر ہیں جو بہت سے ممالک میں ابھی تک نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ میں عمران خان صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر وینا ملک نے کہا کہ وہ پہلے ہی عمران خان کا شکریہ ادا کر چکی ہیں اور وہ بھی چاھتی ہیں کہ وہ فلاحی کاموں میں حصہ لیں۔
پھر وینا ملک کے خاوند جناب اسد خٹک نے اپنی فیملی کی ایک سیلفی بنائی شوکت خانم پشاور کیساتھ۔

No comments:

Post a Comment